بنی اسرائیل کے لئے اللہ تعالیٰ نے من و سلویٰ"اور پینے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔جاری کر دیے۔
A) 12 چشمے
B) 6 چشمے
C) 21 چشمے
D) 17 چشمے
حدیث کی رو سے کس صحابی سے فرشتے بھی حیا کرتے تھے؟
A) حضرت علی ؓ
B) حضرت اسامہ ؓ
C) حضرت عثمان ؓ
D) حضرت ابوبکر صدیق ؓ
مزید معلومات : عثمان رضی اللہ عنہ سے فرشتے بھی حیا کرتے ہیں ایک مرتبہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں تشریف فرما تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا آپ کے پیچھے بیٹھی ہوئی تھیں کہ اتنے میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اجازت لے کر اندر آئے، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ اجازت لے کر اندر آئے، پھر حضرت سعد بن مالک رضی اللہ عنہ اجازت لے کر اندر آئے پھر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اجازت لے کر اندر آئے۔ اس دوران حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو میں مصروف تھے اور آپ کی پنڈلیاں کھلی ہوئی تھیں۔ (باقی حضرات کے آنے پر تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہی رہے لیکن) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے آنے پر تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ٹانگوں پر کپڑا ڈال دیا اور اپنی زوجہ محترمہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا ذرا پیچھے ہٹ کر بیٹھ جائو، یہ حضرات حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کچھ دیر بات کرکے چلے گئے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”یانبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد اور دوسرے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اندر آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہ تو پنڈلیوں پر کپڑا ڈالا اور نہ ہی مجھے پیچھے ہونے کا کہا (اس کی کیا وجہ ہے؟) حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”کیا میں اس آدمی سے حیا نہ کروں جس سے فرشتے حیا کرتے ہیں؟ اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے، فرشتے عثمان سے ایسے ہی حیا کرتے ہیں جیسے اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کرتے ہیں۔ اگر وہ اندر آتے اور تم میرے پاس بیٹھی ہوتیں تو نہ وہ بات کرسکتے اور نہ واپس جانے تک سر اٹھاسکتے۔،،
From where the skill of handicraft is inherited to Pakistan people’s?
A) From Indians
B) From Britain
C) From Ancient Times
D) From Iranians
The all India Muslim League’s meeting was held in Delhi on 20th March 1927, under the leadership of Quid e Azam, He presented a set of proposals called:
A) Shimla Proposals
B) Revolution Proposals
C) Bombay proposals
D) Delhi proposals
The earth has _____ types of movements at the same time.
A) three
B) five
C) six
D) two
Explanation: Rotation and revolution are the two motions of the Earth. Rotation is the movement of the Earth about its axis. Revolution is the movement of the Earth around the Sun in a specific orbit.
Find
the value of a2 + b2 , when a + b = 3 and ab= 5:
A) -1
B) 13
C) 16
D) 19
Explanation: as we know that
(a-b)2 = a2 + b2 - 2ab
put the given values
(a-b) 2=a2+b2-2ab
⇒a2+b2=(a+b)2 + 2ab
⇒a2 + b2 = (3)2 +(2 × 5)
⇒a2 + b2 = 9 +10 = 19
∴ a2 + b2 = 19