Contents

سدرۃ المنتہیٰ ساتویں آسماں پر کس چیز کا درخت ہے؟
A) کھجور   
B) انجیر                
C
) زیتون  
D
) بیری



کس بنا پر حضورؐ نے حلف الفضول  کا معاہدہ پسند کیا  فر مایا تھا؟
A) کیونکہ اس معاہدہ میں مسلمانوں کی مدد کا وعدہ کیا تھا۔
B
) کیونکہ اس معاہدہ کی مدت کم تھی۔
C
) کیونکہ اس معاہدے میں مظلوموں کی مدد کا وعدہ کیا گیا تھا۔
D
) کیونکہ اس معاہدہ میں شرائط کم تھیں۔


فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًا (4)
   (aپھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں
(b
  پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں۔
(c پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں۔     
(d پھر اس وقت دشمنوں


What does the curriculum reflect?
A) An organized society
B) A perfect society
C) A complex and diverse society
D) None of the above


The unwritten, unofficial and often unintended lessons, values and perspectives that students learn in school refers to:
A) Co-curriculum
B) Assessed Curriculum
C) Unwritten Curriculum
D) Hidden Curriculum


کرنل محمد خان کی تحریر کے مطابق، سفارش سے ہٹنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ
A) اس کی سفارش مان لی جائے۔
B
) اس کو چور سمجھ کر خوب بے عزت کیا جائے۔
C
) فیاضی کے ساتھ جھوٹ بول کر اسے خوش کیا جائے۔
D
) اسے ٹکا سا جواب دے کر رخصت کر دیا جائے۔