توحید کی ضد کیا ہے۔
(a کفر
(b ظلم
(c نفاق
(d شرک
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کس نام یا وصف پر قرآن مجید کی ایک سورت کا نام ہے۔
(a احمد
(b الرسول
(c عاقب
(d محمد
قران مجید کا ایک نام "الفرقان" ہے جس کے معنی ـــــــــــــــــــہیں۔
(a بار بار پڑھی جانی والی کتاب
(b روشنی اور ہدایت دکھانے والی کتاب
(c مقدس کتاب
(d حق وباطل میں فرق کرنے والی کتاب
"الطیب" کا معنی کیا ہے۔
(a ناپاک
(b شفاف
(c پاک
(d خوبصورت
عقیدہ کے معنی ہیں۔
(a شادی ہونا
(b مشکل کشائی
(c گرہ لگائی ہوئی چیز
(d عقیدت مندی
جنت کے دروازوں میں سے ایک کا نامـــــــــــــــــــ ہے۔ جس سے صرف روزہ دار داخل ہونگے۔
(a باب التوبتہ
(b باب الرحمتہ
(c باب الصیام
(d باب الریان