ISLAMYAT
"الرکب" کا معنی ہے۔
a) سواری
b) سوار
c) قافلہ
d) ہستی
"نحب " کا معنی ہے:
a) ڈاکہ
b) پھینکنا
c) نذر
d) تیز تر
"راس الامر الاسلام و عمود الصلوۃ" یہ ہے۔
a) ایت
b) قول
c) حدیث
d) عربی کہاوت
توحید کی ضد کیا ہے؟
a) کفر
b) حدیث
c) نفاق
d) شرک
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کس
نام یا وصف پر قرآن مجید کی ایک سورت کا نام ہے؟
a) احمد
b) الرسول
c) عاقب
d) محمد