I
have got no decent shoes" to wear".
[The underlined part of the sentence is]
A) Infinitive
حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کیخلافت کےلیےاہم دلیل ۔۔۔۔۔۔۔تھی
(Aامامت نماز
(Bانفاق مال
(Cان کی سچائی
(Dان کی دیانت
قرآن کریم میں کس غزوہ کو "ساعتہ عسرہ ” کےنام سےپکاراگیاہے
(Aغزوہ تبوک
(Bغزوہ بنی مصطلق
(Cغزوہ بدر
(Dغزوہ بن نضیر
مزید معلوما ت: غزوہ تبوک : رجب ۹ ہجری کو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام غزوۂ تبوک کے لئے
روانہ ہوئے۔ تبوک اس راستے پر واقع تھا جو اس زمانے میں مدینہ منورہ سے شام کی طرف
جاتا تھا۔ اس غزوے کا سبب یہ بنا کہ شام سے آنے والے تاجروں نے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام
کو اطلاع دی کہ رومیوں کا ایک بڑا لشکر شام میں جمع ہورہا ہے او ر وہ لوگ سلطنتِ
اسلامیہ پر حملہ آور ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔حضور علیہ الصلوٰۃوالسلام نے فیصلہ
فرمایاکہ رومیوں کے لشکر کو اسلامی حدود میں داخل نہیں ہونے دیا جائے ۔ یہ بہت طویل سفر تھااور شدید گرمی کا موسم تھا۔ ان دنوں
پورا عرب قحط کی لپیٹ میں تھا، اس لئے اہل مدینہ تقریباً تہی دست تھے، اسی بنا پر
اس کو ’’غزوۃُ العُسرَۃ‘‘ بھی کہا جاتا ہے ، یعنی تنگدستی والا غزوہ۔ ظاہر ہے کہ ایسی بے سرو سامانی کے عالم میں آگ کی طرح تپتے
ہوئے صحراؤں کو عبور کرنا آسان کام نہیں تھا۔ منافقین سخت گھبرائے ہوئے تھے اور
اہلِ ایمان کو اپنا ہمنوا بنانے کے لئے کہتے پھرتے تھے کہ اس گرمی میں جنگ نہیں
کرنی چاہیئے!
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
’’ پس اگر اللہ تعالیٰ آپ کو ان کی کسی جماعت کی
طرف لوٹا کر واپس لے آئے پھر یہ آپ سے میدان جنگ میں نکلنے کی اجازت طلب کریں تو
آپ کہہ دیجئے کہ تم میرے ساتھ ہرگز چل نہیں سکتے اور نہ میرے ساتھ تم دشمنوں سے
لڑائی کرسکتے ہو۔ تم نے پہلی مرتبہ بیٹھ رہنے کو پسند کیا تھا پس تم پیچھے رہ جانے
والوں میں بیٹھے رہو۔‘‘(سورۃ التوبہ۔ آیت 83)
The
wear and tear of pebbles and boulders with one another is called:
A) Attrition
B) Hydraulic Action
C) Solution
D) Corrosion
The Communist Revolution in China occurred in……….
A) 1949
B) 1951
C) 1958
D) 1946
Explanation: On October 1, 1949, Chinese Communist leader Mao Zedong declared the creation of the People’s Republic of China (PRC).
مرزا
غالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دربار سے بطور مورخ منسلک ہوئے۔
a) اکبربادشاہ
b) شاجہان
c) بہادر شاہ ظفر
d)جہانگیر بادشاہ