level of achievement on learning
targets and subsequently to determine report card grades is _____.
A) Summative
B) Formative
C) Placement
D) all of these
According to surgeon summarized the role of assessment in learning as following points except:
A) It fulfills student’s expectations
B) Capturing teacher time and attention
C) It indicates readiness for progression
D) Assessments enables grading and degree classification
ـــــــــــــــ کے
والد کو انگریزوں نے موت کی سزادی۔
A) شبلی نعمانی
B) سر ید احمد خان
C) محمد حسین آزاد
D) الطاف حسین حالی
مزید معلومات: محمد حسین آزادؔ نے اپنی زندگی کا سفر انگریزوں کی مخالفت سے شروع کیا تھا۔ وہ اپنے والد کے اخبار میں انگریزوں کے خلاف سخت مضامین لکھتے رہتے تھے۔ مخالفت کی پاداش میں جب انگریزوں نے ان کے والد کو موت کے کھاٹ اتار دیا وہیں زاویہ تقرری تبدیلی کی وجہ سے علم دوست انگریزوں نے محمد حسین آزادؔ کو حیات جاودانی عطا کر دی اور انہیں شمس العلماکا خطاب بھی عطا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔نے خوداُردو نثرکو مقاصد کے حصول کا ذریعہ بنایا۔
A) فیض
B) شبلی
C)حالی
D) سر سید
موجودہ زمانے میں ہم سب بھائی بھائی تو ہیں مگر مثل ۔۔۔۔۔۔۔
A) دشمن
B) برادران یوسف
C) پڑوسی
D) براد ران موسیٰ
" اکبر سر حد" کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
A) مرزا محمود سرحدی
B) نشاط سر حد
C) احمد فراز
D) نعمت سر حدی
مزید معلومات: مرزا محمود سرحدی کو مزاحیہ شاعری کرنے پرصوبہ سرحد ( خیبر پختون خوا) کا اکبر الہ آبادی کا درجہ دیتے ہوۓ " اکبر سرحد " کہا جاتا ہے