اَلوَرِیدِ کےمعنی کیاہیں
(Aشہ
رگ
(Bجگر
(Cدماغ
(Dدل
قوسین کی قوس کی جمع ہےاسکےمعنی
ہیں؟
(Aبندکرنا
(Bرنگین کرنا
(Cکمان
(Dرنگ کرنا
نظم مسلماناں الجزائرکس مجموعہ
سےماخوزہے
(Aمطلع عرض
(Bشعلہ شبنم
(Cاندیشہ شہر
(Dسنگھنے
سکتہ کےقواعدکومدنظررکھتےہوئےدرست
جملےکاانتخاب کریں
(Aباغ
میں گلاب،سورج،مکھی اورموتیااورنرگس کےپھول کھلےہیں
(Bباغ
میں گلاب،سورج مکھی اورموتیااورنرگس کےپھول کھلےہیں
(Cباغم
یں گلاب،سورج مکھی اورموتیااورنرگس کےپھول کھلےہیں
(Dباغ
میں گلاب، سورج مکھی، موتیا اور نرگس کےپھول کھلےہیں
سلیم نےاپنافرض پوراکردیا،
فعل کی کونسی قسم ہے
(Aفعل مجہول
(Bفعل معروف
(Cفعل ناقص
(Dفعل امر
The
donuts smell and taste fresh.
[Which type of sentence it is?]
A) Complex sentence
B) Compound sentence
C) Simple sentence
D) Compound complex