وہ اسم جو کسی
مجموعے کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟
A) اسم مشتق
B) اسم جامد
C) جمع الجمع
D) ان میں سے کوئی نہیں
لاہور کو باغوں کا شہر کہتے ہیں۔ اس جملے میں"باغوں کاشہر" کیا ہے؟
A) اسم نکرہ
B) اسم علم
C) اسم اشارہ
D) اسم معرفہ
مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ "مذکر"استعمال ہوتاہے؟
A) ملت
B) حجت
C) ستالش
D) وصف
What is the term for the study of the origin and historical development of words?
A) Morphology
B) Syntax
C) Phonetics
D) Etymology
The meaning of the word “extirpate” is
A) To destroy completely
B) To throw
C) To build
D) To wash thoroughly