Learning depends on cognitive development
A) Always
B) Some Times
C) Never
D) In calculation
حدیث
مبارکہ میں نبی اکرم ﷺ نے اپنی اور دُنیا کی مثال دی:
(aتلوار جیسی
(b سوار
جیسی
(c درخت جیسی
(d سایہ جیسی
مزید معلومات: حدیث ترجمہ: میرا اور دنیا کا کیا تعلق ؟ میری اور دنیا کی مثال ایک سوار جیسی ہے جو درخت کے سائے تلے دوپہر گزارتا ہے پھر چل پڑتا ہے اور درخت چھوڑ دیتا ہے۔
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں؟
A) تم نے جیسے جلتی پر تیل
ڈال دیا
B) تم نے جیسے جلتی پر پانی ڈال دیا
C) تم نے جیسے جلتی جلتی پر تیل چڑھ دیا
D) تم نے جیسے جلتی پر نمک ڈال دیا
"ہوش و حواس" کس طرح کے الفاظ ہیں؟
A) متضاد
B) جمع و لجمع
C) اسم علم
D) مترادف
The cube root of 3375 is:
A) 13
B) 15
C) 17
D) 19
The longest chord of the circle is……….
a) radius
b) segment
c) diameter
d) sectors