"لاید خل الجنتہ قاطع" کس سے متعلق ہے؟
(a اساتذہ
(b والدین کے
(c رشتہ داروں کے
(d ماں کے
"انما بعثت معلما" کا صحیح معنی ہے۔
(a مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے
(b مجھے تو معلم ہی بنا کر بھیجا گیا تھا
(c مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا تھا
(d مجھے تو معلم ہی بنا کر
"اعدوا" صیضہ ہے۔
(a ماضی کا
(b امر کا
(c مضارع کا
(d اسم کا
"حسبک اللہ" کا معنی ہے۔
(a اللہ تجھ کو کافی ہے
(b اللہ حساب کر ے گا
(c اللہ ہی کافی ہے
(d اللہ بہت مہربان ہے
پہلی شریعتوں کا نسخ خصوصیت ہے۔
(a حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا
(b حضرت نوح علیہ السلام کی
(c حضرت آدم علیہ السلام کی
(d حضرت شیش علیہ السلام کی
"فاسقون" جمع ہے۔
(a فسق کی
(b فسوق کی
(c فاسق کی
(d فسقی کی