"فاثبتوا" کا معنی
ہے۔
(aجھگڑتے رہو
(b بولتے رہو
(c ثابت قدم رہو
(d بھاگتے
رہو
"راس الامر الاسلام و عمود الصلوۃ" میں عمود سے مراد ہے۔
(aگھر
(b عمارت
(c ستون
(d دروازہ
توحید کی ضد کیا ہے؟
(aکفر
(b ظلم
(c نفاق
(d شرک
"راس الامر الاسلام و عمود الصلوۃ" یہ ہے۔
(aآیت
(b قول
(c حدیث
(d عربی کہاوت
نہی عن المنکر کا معنی ہے۔
(Saحُسن اخلاق
(b نیکی کی تلقین
(c نیکی کرنا
(d بُرائی سے روکنا
وحی کا لغوی معنی ہے
(aخفیہ اشارہ کرنا
(b اترنا
(c کہی ہوئی بات
(d نازل ہونا