"بنی الاسلام علی خمس " میں بنی ہے۔
(a فعل ماضی معلوم
(b فعل مضارع معلوم
(c فعل ماضی مجہول
(d فعل مضارع مجہول
"الصلواۃ عماد الدین" ہے
(a حدیث
(b آیت
(c قول صحابی
(d قول عرب
"شرد" کا معنی ہے۔
(a جھگڑنے والا
(b بولنے والا
(c بھگادو
(d بھاگنے والا
"الحریق" صیغہ ہے۔
(a فعل کا
(b اسم کا
(c فعل مضارع
(d حرف کا
عید الاضحیٰ کن کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
(a حضرت نوح علیہ السلام
(b حضرت ابراہیم علیہ السلام
(c حضرت عیسیٰ علیہ السلام
(d حضرت آدم علیہ السلام