"امت وسط" کس کو کہا گیا ہے۔
(a قوم نوح کو
(b قوم عاد کو
(c قوم ثمود کو
(d قوم رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
" اساطیر الاولین" کا معنی ہے۔
(a کہانیاں
(b قصے
(c پہلے لوگوں کی کہانیاں
(d عظیم بادشاہ
"الرکب" کا معنی ہے۔
(a سواری
(b سوار
(c قافلہ
(d ہستی
ارکان جمع ہے۔
(a رکین کی
(b راکن کی
(c رکن کی
(d رکون کی
"راس الامر الاسلام و عمود الصلواۃ" میں عمود سے مراد ہے۔
(a گھر
(b عمارت
(c ستون
(d دروازہ
کلمہ شہادت کا دوسرا حصہ مشتمل ہے۔
(a رسالت پر
(b توحید پر
(c ایمان پر
(d اخرت پر