تواضع اور انکساری کس سے پیدا ہوتا ہے۔
(aعقیدہ توحید سے
(b وسعت نظر سے
(c استقامت سے
(d خود داری سے
بالعدوۃ الدنیا سے مراد ہے۔
(aوادی کے قریبی جانب
(b وادی سے بعید کی جانب
(c وادی سے پہلے
(d وادی کی طرف
تظاہرون کا معنی ہے۔
(aتم ظاہر ہوتے ہو
(b تم اظہار کرتے ہو
(c تم مظاہرہ کرتے ہو
(d تم ظہار کرتے ہو
صحاح ستہ سے مراد ہے۔
(aاحادیث کی کتب
(b احادیث صحیح کت
(c احادیث کی چھ صحیح کتب
(d احادیث کی چھ کتب
مجید کےمعنی ہے۔
(aبابرکت
(b بڑی عمر والا
(c بزرگ
(d پاکیزہ
"عذاب الحریق" سے مراد ہے۔
(aدردناک تکلیف
(b درد ناک عذاب
(c گرم لوہے والا عذاب
(d جلنے کا عذاب