"اقطار" کا معنی ہے
(a اطراف
(b خندقیں
(c اوپر
(d نیچے
انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے ہیں۔
(a دو
(b تین
(cچار
(dپانچ
نماز جنازہ ادا کی جاتی ہے؟
(a اشارے سے
(b بیٹھ کر
(c جھک کر
(d کھڑے ہو کر
"فاثبتو" کا معنی ہے
(a جھگڑتے رہو
(b بولتے رہو
(c ثابت قدم رہو
(d بھاگتے رہو
عفو و درگزر کا کیا معنی ہے؟
(a معاف کرنا
(b بدلہ لینا
(c برداشت کرنا
(d رحم کرنا
نماز جمعہ کی فرض رکعتیں۔
(a اٹھ
(b دو
(c چار
(d چھ