"اقیمو الصلواۃ ولا تکونو امن المشرکین" ہے۔
(a حدیث
(b آیت
(c قول صحابی
(d قول عربی
Urdu
پیراگراف کو پڑھے اور نیچے دئیے گئے سوالات کے جوابات دیں، سوال نمبر 91 سے لیکر 93 تک۔
بس میں لٹک رہا تھا کوئی یار کی طرح کوئی پڑھا تھا دیوار کی طرح
سہما ہواتھا کوئی گنہگار کی طرح کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح
محروم ہوگیا تھا کوئی ایک پالوں سے جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑا لوں سے۔
"مرغ گرفتار" قواعد کی اعتبار سے کیا ہے؟
(a مرکب توصیفی
(b مرکب اضافی
(c امدادی فعل
(d جملہ فعلیہ
پیراگراف کو پڑھے اور نیچے دئیے گئے سوالات کے جوابات دیں، سوال نمبر 91 سے لیکر 93 تک۔
بس میں لٹک رہا تھا کوئی یار کی طرح کوئی پڑھا تھا دیوار کی طرح
سہما ہواتھا کوئی گنہگار کی طرح کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح
محروم ہوگیا تھا کوئی ایک پالوں سے جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑا لوں سے۔
اُردو نثر کے عناصر کی تعداد ۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ہے۔
a) 4
b)5
c) 6
d)7
پیراگراف کو پڑھے اور نیچے دئیے گئے سوالات کے جوابات دیں، سوال نمبر 91 سے لیکر 93 تک۔
بس میں لٹک رہا تھا کوئی یار کی طرح کوئی پڑھا تھا دیوار کی طرح
سہما ہواتھا کوئی گنہگار کی طرح کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح
محروم ہوگیا تھا کوئی ایک پالوں سے جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑا لوں سے۔
دئیے گئے بند کے پہلے چار مصرعوں میں ردیف کیا ہے؟
(a دیوار
(b کی طرح
(c پھنسا تھا
(d بس
پیراگراف کو پڑھے اور نیچے دئیے گئے سوالات کے جوابات دیں، سوال نمبر 91 سے لیکر 93 تک۔
بس میں لٹک رہا تھا کوئی یار کی طرح کوئی پڑھا تھا دیوار کی طرح
سہما ہواتھا کوئی گنہگار کی طرح کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح
محروم ہوگیا تھا کوئی ایک پالوں سے جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑا لوں سے۔
ایک بند میں تین مصرعے رکھنے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
(a مثلث
(b مخمس
(c مسدس
(d مثمن