Contents

وما ینطق عن الھویٰ سورۃ ہے 
  (aالمائدہ
(b
 الجن                   
(c
 النجم                   
(d
 المزمل

لاید خل الجنتہ قاطع ہے
  (aحدیث
(b آیت     
(c
قول صحابی         
(d
قول تابعی  

اُردو

پیراگراف /بند کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں   (سوال نمبر  91  سے لیکر 93 تک)

مجھے اس بات کے دیکھنے سے نہایت افسوس ہے کہ ہم آپس میں بھائی تو ہیں مگر مثل برادران یوسف کے ہیں۔ آپس میں دوستی اور محبت ، یک دلی اور یک جہتی بہت کم ہے حسد، بغض و عداوت کا ہر جگہ اثر پایا جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ آپس کی نا اتفاقی ہے۔

شیطان جس نے خدا سے وعدہ کیا کہ "میں ضرور ان کو تیری صراط مستقیم سے ہٹا کر رہونگا" وہ بظاہر ایک مقدس اور نورانی حلیے سے ان روحانی بھائیوں میں نفاق ڈالنے میں کامیاب ہوجاتا ہے اور جس طرح کہ ہمارے باپ حضرت آدم علیہ السلام اس کے فریب کو خالص دوستی سمجھ کر دھوکے میں اگئے، اسی طرح ہم بھی اس کے دھوکے میں اجاتے ہیں اور نفاق کو جو ہر حالت میں مردود ہے، ایک مقدس لباس پہناتے ہیں ہم اپنی نا سمجھی سے اس مقدس مذہبی لباس کو خلعت سمجھنے لگتے ہیں۔

مصنف کو کس بات پر افسوس ہوتا ہے؟ 
  (aنااتفاقی پر          
(b
غریبی پر            
(c
دھوکہ بازی پر     
 (d
ناسمجھی پر

پیراگراف /بند کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں   (سوال نمبر  91  سے لیکر 93 تک)

مجھے اس بات کے دیکھنے سے نہایت افسوس ہے کہ ہم آپس میں بھائی تو ہیں مگر مثل برادران یوسف کے ہیں۔ آپس میں دوستی اور محبت ، یک دلی اور یک جہتی بہت کم ہے حسد، بغض و عداوت کا ہر جگہ اثر پایا جاتا ہے۔ جس کا نتیجہ آپس کی نا اتفاقی ہے۔

شیطان جس نے خدا سے وعدہ کیا کہ "میں ضرور ان کو تیری صراط مستقیم سے ہٹا کر رہونگا" وہ بظاہر ایک مقدس اور نورانی حلیے سے ان روحانی بھائیوں میں نفاق ڈالنے میں کامیاب ہوجاتا ہے اور جس طرح کہ ہمارے باپ حضرت آدم علیہ السلام اس کے فریب کو خالص دوستی سمجھ کر دھوکے میں اگئے، اسی طرح ہم بھی اس کے دھوکے میں اجاتے ہیں اور نفاق کو جو ہر حالت میں مردود ہے، ایک مقدس لباس پہناتے ہیں ہم اپنی نا سمجھی سے اس مقدس مذہبی لباس کو خلعت سمجھنے لگتے ہیں۔

مصنف کے خیال میں نااتفاقی کی وجہ کیا ہے؟ 
  (aلاعلمی     
(b
ناسمجھی             
(c
بغض                  
(d
فریب

"خالص دوستی میں" خالص قواعد کی رو سے کیا ہے؟
  (aمتضاد
(b
مترادف                
(c
صفت   
(d
مرکب