"تراءت" کا معنی ہے۔
(a امنے سامنے ہوئے
(b مضبوط ہوئے
(c اترنے لگے
(d دیکھنے لگے
اردو
سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
"ہر فرعونے را موسیٰ" قواعد کے اعتبار سے کیا ہے۔
(a محاورہ
(b ضرب المثل
(c تشبیہ
(d استعارہ
سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
"الٹی سیدھی لگاتا" سے کیا مرادہے؟
(a ہاتھا پائی کرنا
(b گالم گلوچ کرنا
(c برا بھلا کہنا
(d چغلی کھانا
سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
مصنف کی قسمت یاوری کرتی تو کیا ہوتا تھا؟
(a بیگم صاحبہ سے مصنف کو ڈانٹ پڑتی
(b بیگم صاحبہ دونوں کو ڈانٹیں
(c چھوٹی صاحبزادی کو ڈانٹ پڑتی
(d بیگم صاحبہ مصنف کو شاباش دیتیں