Contents

پیراگراف کو پڑھے اور نیچے دئیے گئے سوالات کے جوابات دیں، سوال نمبر 91 سے لیکر 93 تک۔

بس میں لٹک رہا تھا کوئی یار کی طرح                        کوئی پڑھا تھا دیوار کی طرح

سہما ہواتھا کوئی گنہگار کی طرح                      کوئی پھنسا تھا مرغ گرفتار کی طرح

محروم ہوگیا تھا کوئی ایک پالوں سے                          جوتا بدل گیا تھا کسی کا کھڑا لوں سے۔

"نامکمل" میں "نا" گرامر کی اعتبار سے کیا ہے؟
(a مرکب
(b
 متضاد
(c سابقہ  
(d
  لاحقہ

پیراگراف کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں( سوال نمبر 97 سے لیکر 100 تک)

"ڈاکٹر جواب دے چکے تھے وہ صرف چند گھڑیوں کا مہمان تھا۔ منظور نے اس کو بتایا تھا کہ جب اسے بستر پر لٹایا گیا تھا تو اس کی بنض قریب قریب غائب تھی۔ اس نے دل ہی دل میں کئی مرتبہ دعا مانگی تھی کہ خدا اس پر رحم کرے۔ یہ اس کی دعا ہی کا نتیجہ تھا کہ وہ مرتے مرتے بچ گیا۔ لیکن اسے یقین تھا کہ وہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہے گا۔ اس لئے کہ اس کا مرض بہت مہلک تھا۔ بہر حال اب اس کے دل میں اتنی خواہش ضرور پیدا ہوگئی تھی کہ وہ کچھ زندہ رہے تاکہ منظور سے اس کا رشتہ فوراََ نہ ٹوٹ جائے۔"

دئیے گئے پیراگراف کے پہلے جملے میں "جواب دینا" قواعد کی لحاظ سے کیا ہے؟
(a محاورہ                                                
(b
  ضرب المثل
(c
 امدادی فعل                           
(d
 اسم صفت

پیراگراف کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں( سوال نمبر 97 سے لیکر 100 تک)

"ڈاکٹر جواب دے چکے تھے وہ صرف چند گھڑیوں کا مہمان تھا۔ منظور نے اس کو بتایا تھا کہ جب اسے بستر پر لٹایا گیا تھا تو اس کی بنض قریب قریب غائب تھی۔ اس نے دل ہی دل میں کئی مرتبہ دعا مانگی تھی کہ خدا اس پر رحم کرے۔ یہ اس کی دعا ہی کا نتیجہ تھا کہ وہ مرتے مرتے بچ گیا۔ لیکن اسے یقین تھا کہ وہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہے گا۔ اس لئے کہ اس کا مرض بہت مہلک تھا۔ بہر حال اب اس کے دل میں اتنی خواہش ضرور پیدا ہوگئی تھی کہ وہ کچھ زندہ رہے تاکہ منظور سے اس کا رشتہ فوراََ نہ ٹوٹ جائے۔"

وہ صرف چند گھڑیوں کا مہمان تھا۔اس جملے کا معنی کیا ہے؟ 
(a وہ تھوڑی دیر کے لئے ایا تھا
(b
 وہ مرنے والا تھا  
(c
 و ہ تیز مزاج کا ادمی تھا                       
(d
  وہ گھر واپس جانے والا تھا 

پیراگراف کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں( سوال نمبر 97 سے لیکر 100 تک)

"ڈاکٹر جواب دے چکے تھے وہ صرف چند گھڑیوں کا مہمان تھا۔ منظور نے اس کو بتایا تھا کہ جب اسے بستر پر لٹایا گیا تھا تو اس کی بنض قریب قریب غائب تھی۔ اس نے دل ہی دل میں کئی مرتبہ دعا مانگی تھی کہ خدا اس پر رحم کرے۔ یہ اس کی دعا ہی کا نتیجہ تھا کہ وہ مرتے مرتے بچ گیا۔ لیکن اسے یقین تھا کہ وہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہے گا۔ اس لئے کہ اس کا مرض بہت مہلک تھا۔ بہر حال اب اس کے دل میں اتنی خواہش ضرور پیدا ہوگئی تھی کہ وہ کچھ زندہ رہے تاکہ منظور سے اس کا رشتہ فوراََ نہ ٹوٹ جائے۔"

مریض کے مرض کی کیفیت کیا بتائی گئی ہے
(a معمولی               
(b
 تکلیف دہ             
(cجان لیوا
(d
  دہائی

پیراگراف کو پڑھیں اور نیچے دیئے گئے سوالات کے جوابات دیں( سوال نمبر 97 سے لیکر 100 تک)

"ڈاکٹر جواب دے چکے تھے وہ صرف چند گھڑیوں کا مہمان تھا۔ منظور نے اس کو بتایا تھا کہ جب اسے بستر پر لٹایا گیا تھا تو اس کی بنض قریب قریب غائب تھی۔ اس نے دل ہی دل میں کئی مرتبہ دعا مانگی تھی کہ خدا اس پر رحم کرے۔ یہ اس کی دعا ہی کا نتیجہ تھا کہ وہ مرتے مرتے بچ گیا۔ لیکن اسے یقین تھا کہ وہ زیادہ دیر تک زندہ نہیں رہے گا۔ اس لئے کہ اس کا مرض بہت مہلک تھا۔ بہر حال اب اس کے دل میں اتنی خواہش ضرور پیدا ہوگئی تھی کہ وہ کچھ زندہ رہے تاکہ منظور سے اس کا رشتہ فوراََ نہ ٹوٹ جائے۔"

"قریب قریب" اور "مرنے مرنے " میں کلام کی کیا خوبی ہے؟ 
(a  تکرار 
(b
 تاکید    
(c
 قافیہ    
(d
 ردیف