مالِ مفت دل بے رحم۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔ ۔ہے۔
a) محاورہ
b) ضرب المثل
c) روزمرہ
d) استعارہ
قافیہ کیا ہوتا ہے؟
(aایک جیسے حروف والے الفاظ
(b ایک جیسے اواز والے الفاظ
(c ایک جیسے معنی والے الفاظ
(d ایک جیسے املا والے الفاظ
مثنوی کس قسم کی نظم ہوتی ہے؟
(aجس میں خدا کی ثنا بیان ہو
(b جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا بیا ن ہو
(c جس میں شہر کے مسائل کا ذکر ہو
(d جس میں کوئی کہانی بیان کی گئی ہو
مرکب ناقص کونسا مرکب ہوتا ہے؟
(a جو کم لفظوں پر مشتمل ہو
(b جس سے پورا مطلب حاصل نہ ہو
(c جو جملے میں بلا ضرورت استعمال ہو
(d جو متضاد معنی دے
ذو معنی الفاظ کیسے الفاظ کو کہتے ہیں؟
(aجن کے مطلب ایک سے زیادہ ہوں
(b جن کا ضرف ایک مطلب ہو
(c جن کا کوئی مطلب نہ ہو
(d جن کا مطلب واضح نہ ہو
مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟
(aتین
(b چار
(c پانچ
(d چھ