سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
"مہینہ مہینہ" قواعد کے اعتبار سے کیا ہے؟
(a اسم صفت
(b اسم صوت
(c اضافت
(d تکرار
سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
اس پیراگراف میں کتنے کرداروں کا ذکر ہے؟
(a ایک
(b دو
(c تین
(d چار
سوال نمبر 91 سے لیکر سوال نمبر 96 تک درج ذیل پیراگراف پر مشتمل ہے۔
مگر با با"ہر فرعونے را موسیٰ" چھوٹی صاحب زادی صاحبہ کچھ مجھ سے زیادہ تیز تھیں۔ خود ہی مجھے مارتیں اور خود ہی روتے بیٹھ جاتیں۔ بھلا ان کے مقابلے میں مجھ بچارے کی کیا ہستی تھی۔ الٹی مجھ پر ہی لے دے ہوتی تھی۔ ہاں' کبھی بیگم صاحبہ ان پر خفا ہوتیں تو میں بھی الٹی سیدھی بہت کچھ لگاتا۔ مہینہ مہینہ بھر پہلے کی باتیں یاد دلاتا۔ اگر قسمت نے یاوری کی، تو کام بن گیا اور صاحبزادی صاحبہ کی خوب کُندی ہو گئی۔ نہیں تو لتراپے کا الزام لگا۔ بیگم صاحبہ نے بیٹی کا غصہ مجھ غریب پر اُتار لیا۔
اس پیراگراف کے مطابق مصنف کی اس گھر میں کیا حیثیت ہے؟
(a چھوٹا بھائی
(b ہمسایہ
(c نوکر
(d مہمان
ادب میں تنقید کا کیا معنی ہے؟
(a کسی تحریر کی تفصیلی تشریح کرنا
(b کسی تحریر کی خوبیوں اور خامیوں کی نشاندہی کرنا
(c کسی تحریر کے اہم نکات بیان کرنا
(d کسی تحریر کی خامیوں کی نشاندہی کرنا
جس نظم میں کسی مرنے والے کی خوبیوں کا ذکر کیا جائے، اسے کیا کہتے ہیں؟
(a قصیدہ
(b مرثیہ
(c مثنوی
(d سلام
صنعت تلمیح کیا ہے؟
(a طنزیہ اور مزاحیہ بات کرنا
(b کسی تاریخی واقعے یا شخصیت کی طرف اشارہ کرنا
(c کسی شے کی تعریف بڑھا چڑھا کر کرنا
(d کسی شے کو کسی دوسری کی طرح قرار دینا