شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا
کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں ،
مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں ، کیا کہلاتے ہیں؟
A) علم عروض
B) مقطع
C) قافیہ
) ردیف
Which of the following is the second largest industry of Pakistan?
A) Cement Industry
B) Sugar Industry
C) Auto mobile Industry
D) Cottage Industry
________ forests are found on the Delta of river Indus and river Hub. Trees in these forests are of small size.
A) Beta
B) Coastal
C) Coniferous
D) Artificial
The Foundation stone of Islamia College Peshawar was laid by Haji Sahib Torangzal in:
A) 1911
B) 1913
C) 1917
D) 1915
حضور ؐ کی ہجرت مدینہ
کے سفر کے دوران ملاقات ہوئی :
A) ام کلثوم رضی
اللہ عنہ سے
B) ام
معبد
C) ام عمارہ
D) ام عمارہ رضی اللہ عنہ سے
حضورؐ نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو ـــــــکے کا ثواب معلوم ہوجائے تو ہر شخص آگے بڑھنے کی کوشش کرے گا، حتی کہ فیصلہ کرنے کے لئے قرعہ ڈالنا پڑے گا۔
A) جہاد کرنے
B) صدقات دینے
C) پہلی صف میں نماز پڑھنے
D) باجماعت نماذ پڑھنے