Which of the following is not an inherited characteristic in animals?
a) Eye colour
b) Hair colour
c) Communication skill
d) Skin colour
Which of the following is a binomial expression?
a) 15
b) x + y + 1
c) x2+y2
d) x2y2
Explanation: The expression which has one term called monomial, the expression which has two terms called binomial, the expression which has three terms are called trinomial.
Each angle of regular pentagon is ____ ?
a) 100o
b) 90o
c) 108o
d) 120o
Explanation: Pentagon is plane figure with five straight sides and five angles. Sum of angles of pentagon is 540: Therefore 540/5 = 108 one side
شاہ عبد الرحیم نے مدرسہ ــــــــــــــــــــــکی
بنیاد رکھی۔
(a لعبیہ
(b عراجب
(c محمودیہ
(d رحیمیہ
کفار مکہ نے نبی اکرم ﷺ سے صلح کی بات چیت کرنے کیلئے بھیجا؟
(aجد بن قیس کو
(b عروہ بن مسعود کو
(c بدیل بن ورقا کو
(d سہیل بن عمرو کو
حدیبیہ قریب ہے؟ مکہ مکرمہ کے
نبی اکرم ﷺ کے ساتھ سفر میں صحابہ کرام ؓ تھے؟ 1400
صلح حدیبیہ کا واقعہ پیش آیا؟ 6ہجری کو
بیعت رضوان ہوئی؟ درخت کے نیچے
حدیبیہ کس چیز کا نام ہے؟ چشمہ کا
حدیبیہ کا واقعہ کونسے ہجری میں پیش آیا؟ 6ھ
حدیبیہ مکہ سے کتنے میل کے فاصلہ پر ہے۔ 9 میل
عمرۃ الحدیبیہ میں آپ ﷺ نے کونسے مقام پر احرام باندھا؟
ذو الحلیفہ
بیعت رضوان کا ذکر کونسے سورۃ میں ہے؟ الفتح
بیعت رضوان میں سب سے پہلے کس نے بیعت کی؟ ابو سنان
وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے بیعت رضوان میں تین دفعہ بیعت کی؟ سلمہ ابن الاکوعؓ
حبشہ کے وہ کونسے سردار تھے جو آپ ﷺ سے ملنے آئے صلح حدیبیہ کے موقع پر ؟ جلیس بن علقمہ
صلح حدیبیہ کس صحابی نے لکھی؟ حضرت علی ؓ
صلح حدیبیہ کے کل کتنے شرائط تھے؟ 6
صلح کے درمیان کونسے صحابی مکہ سے بھاگ کر مدینہ واپس آئے جو آپ ﷺ نے لوٹا دیا تھا؟ ابو جندل
آپ ﷺ نے حدیبیہ کے مقام پر کتنا قیام فرمایا؟ دو ہفتے
"اَناَ فَتَحناَ لَكَ فَتحامُبِينا" سورة فتح کہاں کہاں نازل ہوئی؟
صلح حدیبیہ سے واپس کے وقت
The 20th summit of the Heads of States of Shanghai Cooperation Organization held in 2020 was carried by:
a) China
b) Russia
c) Uzbekistan
d) Tajikistan