حضورﷺ حج کونسے ہجری میں ادا کیا ہے؟
الف۔ 8
ب۔9
ج۔10
د۔11
حضور ﷺ نے کتنے عمرے ادا کئے ہیں؟
الف۔ 5
ب۔ 4
ج۔ 3
د۔ 2
حضور ﷺ نے پہلا عمرہ کونسے ہجری کو ادا کیا ہے؟
الف۔ 4
ب۔5
ج۔ 6
د۔ 7
حضور ﷺ نے دوسرا عمرہ کونسے ہجری کو ادا کیا ہے؟
الف۔ 4
ب۔5
ج۔ 6
د۔ 7
حضور ﷺ نے تیسرا عمرہ کونسے ہجری کو ادا کیا ہے؟
الف۔ 4
ب۔5
ج۔7
د۔ 8
حضور ﷺ نے چوتھا عمرہ کونسے ہجری کو ادا کیا ہے؟
الف۔ 6
ب۔7
ج۔10
د۔ 11