کس صحابی ؓ نے زکوۃ کے منکرین سے جہاد کا اعلان کیا تھا؟
الف۔ حضرت عثمانؓ
ب۔ حضرت ابوبکرؓ
ج۔ حضرت عمر ؓ
د۔ حضرت علیؓ
قرآن مجید میں زکوۃ کے مصارف بیان کئےگئے ہیں۔
الف۔ 4
ب۔ 2
ج۔7
د۔8
زکوٰۃ ادا کرنے میں پہلی ترجیح دینی چاہئے۔
الف۔رشتہ داروں کو
ب۔ محلّہ داروں کو
ج۔ دوستوں کو
د۔ والدین کو
مصارف کے معنی ہیں۔
الف۔ استعمال ہونا
ب۔ خرچ کرنا
ج۔ خرچ کرنے کی جگہ
د۔ پھینکنا
رقاب کے معنی ہے۔
الف۔ کافر
ب۔ نیا مسلمان
ج۔ غلاموں کو آزاد کرنا
د۔ مسافر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سماجی فلاح وبہبود کا بہترین ذریعہ ہے۔
الف۔ نیک کام
ب۔ نماز
ج۔ حج
د۔زکوۃ