
جہاد کی سب سے مشکل صورت ہے۔
الف۔ جہاد بالسیف
ب۔ جہاد بالقلم
ج۔ جہاد بالمال
د۔ جہاد بالعلم
جسم وجان کے ساتھ جہاد کرنے کو کہتے ہیں۔
الف۔ جہاد بالمال
ب۔ جہاد بالعلم
ج۔ جہاد بالسیف
د۔ جہاد بالدعا
جہاد بالسیف کے لئے اور کونسا نام لیا جاسکتا ہے؟
الف۔ شخصی جہاد
ب۔ مالی جہاد
ج۔ علمی جہاد
د۔ عسکری جہاد
دینی رسائل وغیرہ شائع کرنا جہاد کی قسم ہے۔
الف۔ جہاد بالنفس
ب۔جہادبالعلم
ج۔ جہادباالدعاء
د۔ جہاد بالمال
ہجرت حبشہ نبوت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سال بعد کی گئی تھی۔
الف۔6
ب۔7
ج۔8
د۔5
d
by at 2025-03-17 21:50:46