غزوہ احزاب میں منافقین کی تعداد کتنی تھی؟
الف۔ 30
ب۔50
ج۔70
د۔90
غزوہ احزاب میں خندق کس سمت میں کھودی گئی؟
الف۔ شمال
ب۔ جنوب
ج۔ مشرق
د۔ مغرب
غزوہ احزاب میں منافقین کے لئے کیا لفظ استعمال ہوا ہے؟
الف۔العدوین
ب۔المعوقین
ج۔ المنکرین
د۔الکافرین
غزوہ احزاب میں منافقین کے لئے کیا لفظ استعمال ہوا ہے؟
الف۔العدوین
ب۔المعوقین
ج۔ المنکرین
د۔الکافرین
واحد صحابیؓ جن کا قرآن مجید میں نام کے ساتھ ذکر آیا ہے۔ جنہیں آنحضرت ﷺ نے منہ بولا بیٹا بنایا تھا؟
الف۔ حضرت عمرؓ
ب۔حضرت عثمان ؓ
ج۔ حضرت زید ؓ
د۔ حضرت علیؓ
حضرت زید ؓ کے والد کا نام تھا۔
الف۔ حارثہ ؓ
ب۔ عبداللہ ؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ سلمان ؓ