سفرنامہ میں
سفرنامہ ناگار کیا پیش کرتا ہے ؟
a) کسی کے ذاتی تاثرات
b)
پڑوسی کے ذاتی تاثرات
c) مجموعی تاثرات
d) اپنے ذاتی تاثرات
رپوتاژ
رپوتاژ کس
زبان کا لٖفظ ہے ؟
a) فرانسیسی
b) لاطینی
c) عربی
d) انگریزی
رپوتاژ کے معنی ہیں ؟
a) پہنچنا
b) بھیج دینا
c) اطلاع دی
d) مخبری کرنا
رپوتاژ کا
اسلوب کیسا ہونا چاہیے ؟
a) ادبی اورجدید
b) غیر ادبی اور قدیم
c)
ثقیل اور جامد
d) نثر مسجع اور مقفیٰ میں
روزنامچہ