
دوہے کا سب سے پہلا اردو شاعرکون ہے ؟
a) قلی قطب شاہ
b) بابا فریدالدین گنج شکر
c) ابراہیم عادل شاہ
d) شاہ حاتم
دوہا کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتا ہے ؟
a) 2
b)4
c) 6
d) 8
دوہے کے مصرعوں کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ؟
a) 3
b) 2
c) 4
d) 5
دو ہے کے پہلے حصے کو کہتے ہیں
a) رسم
b) دم
c) سم
d) چہرہ
دوہے کے دوسرے حصے کو کہتے ہیں ؟
a) تشم
b) جسم
c) رسم
d) دشم
دوہے کاپہلا حصہ سم کتنے ماتراؤں پر مشتمل ہوتا ہے؟
a) 13
b) 12
c) 14
d)15
Doha kesy khty hy
by at 2024-04-21 14:07:49