روزنامچے کا
دوسرا نام؟
a) رپوتاژ
b) ڈائری
c) مضمون
d) مقالہ
روزنامچے میں درج ہوتے ہیں؟
a) روزمرہ کے واقعات
b) پورے ماہ کے واقعات
c) سال کے واقات
d) کسی اور کے واقعات
روزنامچہ کس
صنف ادب کی ایک شکل ہے ؟
a) مضمون
b) کالم
c) آپ بیتی
d) سوانح
خاکہ
خاکہ کے لغوی
معنی ہیں
a) نقشہ
b) ہو بہو تصویر کشی
c) چربہ
d)ڈیزائن
کسی کی لفظی
تصویر کشی کہلاتی ہے؟
a) سوانح
b) ناول
c) شخصیہ
d) خاکہ