
مکتوب
کوئی شخص آپ
کے پاس موجود نہ ہو اس کو اپنی گفتگو لکھ کر بھیجنا کہلاتا ہے
a) مکتوب
b)افسانہ
c) مضمون
d) روزنامچہ
خط کو کہتے ہیں؟
a) ملاقات
b) بالمشافہ ملاقات
c) بلا مشافہ ملاقات
d) بے مشافہ ملاقات
خط دلی خیالات
و جذبات کا روزنامچہ اور اسرار حیات کا صحیفہ ہے کس نے کہا ہے ؟
a ) مرزا غالب
b) علامہ اقبال
c ) مولوی عبدالحق
d ) جوش ملیح آبادی
تبصرہ نگاری
کسی کتاب پر
مختصر یا طویل انداز میں تحریری اظہاریہ کہلاتا ہے ؟
a) تبصرہ
b) کالم
c) مضمون
d) مقالہ
The right answer is c not b..
by at 2024-12-11 16:39:50