تبصرے کا دوسرانام ہے ؟
a) آرٹیکل
b) مضمون
c) کالم
d) ریویو
حمد
ایسے اشعار جن
میں ذات باری تعالی کی تعریف و توصیف ہو کہتے ہیں ؟
a) حمد
b) نعت
c) مثنوی
d) قصیدہ
قدیم اردومیں
حمد کے نمونے کس شاعر کے کلام میں ملتے ہیں ؟
a) امیر خسرو
b) خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
c) قلی قطب شاہ
d) ابراہیم عادل شاہ
مناجات
شاعری میں اللہ تعالی سے دعا مانگنا کہلاتا ہے ؟
a) مناجات
b) منقبت
c) حمد
d) قصیدہ