مناجات کی لغوی معنی ہیں ؟
a) خاموشی
b)سرگوشی
c)التجا
d) کانا پھوسی
’’ آشوب روزگار بھی کیا تھے کہ ہم
بشیر‘‘ یہ کس شاعر کے شعر کا مصرع ہے ؟
a) بشیر مغل
b) بشیر احمد بشیر
c) بشیر مراد
d ) نیلم بشیر
نعت
نعت کس زبان
کا لفظ ہے ؟
a) لاطینی
b)
عربی
b) انگریزی
d) فارسی
نعت کا مادہ ہے ؟
a) ن ۔ا۔ت
b) ن۔ ت
c) ن۔ع۔ت
d)ن ۔ع۔ط
نعت کس کے لیے مخصوص ہے؟
a) محمد مصطفٰی ﷺ
b) موسیٰ کلیم اللہ علیہ السلام
c) عیسٰی روح اللہ علیہ السلام
d) داود علیہ السلام