’’ نعت سے مراد وہ نظم جو رسول اللہ ﷺ کی شان میں کہی جائے‘‘ یہ تعریف کس نے کی ہے؟
a) ویکی پیڈیا
b) اسلامی انسائیکلو پیڈیا
c) انسائیکو پیڈیا برٹانیکا
d( پاکستان انسائیکلو پیڈیا
نعت کے لیے قرآن نے کون سی سورت میں اشارہ ہوا ہے ؟
a) البقرہ
b) الاعراف
c) الاحزاب
d )انفعال
نعت کے لیے عربی میں کون سی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ؟
a) مدح النبیﷺ
b) مدح رسول ﷺ
c) ثنا رسول ﷺ
d) مدحت رسولﷺ
نعت کے لیے
لفظ ’’ مدح رسولﷺ‘‘ کس نے سب سے پہلے استعمال کیا ؟
a)حضرت ابوبکر صدیق ؓ
b) حضرت عثمان غنیؓ
c) حضرت عمر فاروقؓ
d) حضرت علی ؓ
منقبت
اہل بیت ،
صحابہ کرام اور اولیا کی شان میں لکھی گئی نظم کہلاتی ہے ؟
a) منقبت
b) نعت
c)
قصیدہ
d)مرثیہ