؎ ساقیا یاںلگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
کس کا شعر ہے؟
a) حالی
b) غالب
c) درد
d) ذوق
غزل میں زیادہ سے زیادہ کتنے اشعار ہوسکتے ہیں؟
a) 5
b)12
c) 20
d) 27
غزل میں کم سے کم اشعار ہوسکتے ہیں۔
a) 5
b)12
c) 20
d) 27
’’ تو جھکا جب غیر کے آگے نہ من تیرا نہ تن‘‘ کس کے کلام کا مصرع
ہے ؟
a) حالی
b)
جوش
c) اکبر
d) اقبال
قصیدہ
قصیدہ لفظ ہے۔
a) عربی کا
b) فارسی کا
c)
اُردو کا
d) کوئی نہیں