قصیدے کی ہیت کون سی صنف کے مطابق ہے ؟
a) غزل
b) نظم
c) مرثیہ
d) رباعی
قصیدہ کے لغوی معنی ہیں۔
a) بات کرنا
b) یاد کرنا
c) ارادہ
d) فرمائش
قصیدہ کے اصطلاحی معنی ہیں۔
a) تعریف
b) زندہ آدمی کی تعریف
c) مُردہ آدمی کی تعریف
غزل کی بنیاد
کون سی صنف سے ہوئی؟
a)رباعی
b) قصیدہ
c) منقبت
d) مناجات
قصیدے کے کس حصے میں ممدوح کی تعریف وتوصیف بیان ہوتی ہے۔
a) گریز
b) صفت
c) مدح
d) دعا
قصیدے کے
اجزائے ترکیبی ہیں ؟
a) 4
b)5
c) 6
d) 7