قصیدے کے پہلے
حصے کو کہتے ہیں۔
a) تشبیب
b)
صفت
c)
مدح
d) دعا
تشبیب سے مراد؟
a) بچپن کا تذکیرہ
b) شباب کا تذکیرہ
c) بزرگی کا تذکیرہ
d) موت کا تذکیرہ
تشبیب کا
دوسرا نام ہے۔
a) شباب
b)
نسیب
c)
نصیب
d) جوانی
اچانک سے موضوع کی طرف آنے کو قصیدہ نگاری میں کہتے ہیں ؟
a) تشبیب
b)مدح
c) گریز
d) مدعا
قصیدہ نگار اپنے مالی مسائل کو کس حصے میں بیان کر سکتا ہے ؟
a) تشبیب
b) مدح
c) گریز
d) دعا
قصیدے کی کتنی اقسام ہوتی ہیں ؟
a) 11
b)12
c) 9
d) 10