دوہے کا دوسرا حصہ دشم کتنے ماتراؤں پر مشتمل ہوتا ہے؟
a) 12
b)11
c) 13
d)14
دوہے کے دونوں مصرعے ہوتے ہیں
a) ہم ردیف
b) ہم وزن
c) ہم قافیہ
d)ہم زمین
دوہے کس صنف
سخن کا ہم صورت ہے ؟
a) مطلع نظم
b) مطلع نعت
c) غزل
d)مطلع غزل
دوہے کا تعلق کس ہندوستانی زبان سے ہے؟
a) سنسکرت
b) براہوی
c) تاملی
d) بنگالی
اُردو(جنرل)
داستان