قصیدے میں کم
سے کم اشعار کی تعداد ہوتی ہیں۔
a) 4
b) 7
c) 15
d)27
آپ ﷺ کی سیرت کو بیان کرنے والا قصیدہ کہلاتا ہے۔
a) نعتیہ
b) استقالیہ
c) صفتیہ
d) عشقیہ
قصیدے میں
زیادہ سے زیادہ اشعار کتنے ہوتے ہیں۔
a) 4
b) 7
c) تعداد متعین نہیں
مرثیہ
مرثیہ عربی کے
کس لٖفظ سے مشتق ہے ؟
a) رسی
b) رث
c) رثی
d) رس
رثی کے معنی ہیں ؟
a) کسی کے زخمی ہونے پر آہ و زاری
b) مرنے والے کے لیے آہ و زاری
c) کسی شہر کے تباہ ہونے پر آہ وزاری
d) کسی ملک کے تباہ ہونے پر آہ زاری