تاریخ انسانی کا پہلا مرثیہ کون سا ہے؟
a) حضرت آدم علیہ السلام کا ہابیل کیلیے
b)حضرت نوح کا ان کے بیٹے کیلیے
c) حضرت ابراہیم کا اپنے بٹیے کیلیے
d) حضرت یعقوب کا یوسف کے لیے
مرثیہ کے کتنے اجزائے ترکیبی ہیں ؟
a) 6
b)7
c) 8
d) 9
مرثیہ کے
اجزائےترکیب کس کے مقرر کرنا ہے؟
a) میر انیس
b) میر ضمیر
c) میرزا دبیر
d) میر ضاحک
اردو ادب میں مرثیہ کس سے وابستہ ہے ؟
a) واقعہ طور سے
b) واقعہ کربلا سے
c) واقعہ حضرت یوسف
d) واقعہ صلح حدیبیہ سے
مرثیہ میں ابتدائی حصے ہو کہتے ہیں ؟
a) چہرہ
b) سہرا
c) موہرہ
d) آمد
حضرت آدم
علیہ السلام کا مرثیہ کس زبان میں ہے ؟
a) عربی
b) عبرانی
c) سریانی
d) فارسی