شہر آشوب
شہر
آشوب کیسی صنف ہے؟
a) جدید
b)
عبوری
c) مجموعی
d) قدیم
شہر آشوب کے معنی کیا ہیں ؟
a) شہر کا فتنہ
b) فتنہ
c) تاریخی فتنہ
d) عالمی ہنگامہ
سایسی نظم جس
میں کسی شہر کی تباہی کا احوال اشعار میں بیان ہوتا تھا ؟
a) منقبت
b) واسوخت
c) شہر آشوب
d) مرثیہ
واسوخت
واسوخت کے
معنی ہیں؟
a) رو گردانی
b) منفعت
c)
خود سپردگ
d) عاجزی