واسوخت کی ہیئت کیس ہوتی ہے؟
a) مثلث
b) ممثن
c) مخمس
d) سانیٹ
واسوخت کا پہلا شاعر ہے ؟
a) شاہ مبارک آبرو
b) شاہ ابراہیم عادل شاہ
c) مرزا حاتم بیگ
d) قلی قطب شاہ
جس صنف سخن میں عاشق محبوب سے تن آ کر اس کو جلی کٹی سناتا ہےکہلاتی ہے
a) شہرآشوب
b) ریختی
c) واسوخت
d) غزل
ریختی
ریختی کی کون
سی صنف ہے؟
a) خالص عربی
b)
خالص ایرانی
c) خالص ہندوستانی
d) خالص مغربی
ہندوستان میں سب سے پہلی زنانہ فوج کس بادشاہ نے بنائی؟
a) قلی قطب شاہ
b) محمد شاہ رنگیلا
c) آصف الدولہ
d) واجد علی شاہ