اردو شاعیری
میں عورت کے جذبات کی ترجمانی کے لیے استعمال ہونے والی صنف سخن کو کہتے ہیں ؟
a) ریختی
b)غزل
c) نظم
d)مناجات
دوہا
دوہے کی ابتدا
اردو میں کہا ں سے ہوئی ؟
a) قدیم دور سے
b) امیر خسرو کے دور سے
c) عبوری دور سے
d) جدید دور سے
دوہے کا
بنیادی تعلق کس ملک سے ہے؟
a) عرب
b) ایران
c) ہندوستان
d) ترکی
پیروڈی
پیروڈی کس سے
متعلق صنف ہے؟
a) طنزو مزاح
b) طنز
c) مزاح
d) شاعری