پیروڈی کس ادب سے اردو ادب میں آئی ؟
a) فارسی
b) انگریزی
c) عربی
d) یونانی
اردو ادب میں پیروڈی کے نقوش کن شعرا کے کلام میں ملتے ہیں ؟
a) میر و غالب
b) درد و سودا
c) انشأ و مصحفی
d) جعفر زٹلی و حاتم
پیروڈی کو اصناف سخن سے کیسے الگ سمجھا جا سکتا تھا؟
a) صنف
b) تخلیقی اسلوب
c) وزن
d) انداز
پیروڈی کے لفظ
کی اصل کہاں سے ہے ؟
a) یونان
b) فارس
c) یورپ
d) عرب
پیروڈی کس یونانی لفظ سے ماخوذ ہے؟
a) پیرود
b)پیرودیا
c) پیری
d)پیڑود
پیرودیا کے معنی کیا ہیں ؟
a) عکس
b) نغمہ
c) نغمہ معکو
d) معکوس