اردو کا پہلا
پیروڈی نگار کسے کہا جاتا ہے ؟
a) جعفر زٹلی
b) مرزا غالب
c) مصحفی
d)اکبرالہ آبادی
اکبر الہ
آبادی کو اردو کا پہلا پیروڈی نگار کس نے کہا ہے؟
a) ڈاکٹر عبادت بریلوی
b) کلیم الدین احمد
c) مولانا الطاف حسین حالی
d) مولانا شبلی نعمانی
اردو کے کس
رسالے کی خدمات کو پیروڈی کے لیے فراموش
نہیں کیا جا سکتا؟
a) تہذیب الاخلاق
b) علی گڑھ گزٹ
c) اودھ پنچ
d) محزن
گیت
اردو کی زیادہ
تر اصناف کی اصل کیا ہے؟
a) یونانی و یورپی
b) ترکی و انگلستانی
c) ہندی و چینی
d) عربی و فارسی
گیت کی صنف کی اصل کیا ہے ؟
a) ہندی
b) فارسی
c) عربی
d) یونانی