گیت کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟
a) مردانی
b) نسوانی
c) نفسیاتی
d) عمرانی
ایسی صنف جس
میں نغمہ و صوت کے آمیزے سے نسوانیت کی تصویر کشی کی جائے کہلاتی ہے؟
a) ریختی
b) غزل
c) گیت
d) ناول
سہرا
سہرا کیسی نظم ہے ؟
a) آسائشی
b) آزمائشی
c) رزمی
d) فرمائشی
ایسی نظم جو کسی شادی میں دولھا کے سہرے کی سجاوٹ کی تعریف میں لکھی جائےکہلاتی ہے؟
a) سہرا
b) شہرا
c) دوہا
d) شوہرا
سہرا کون سی زبان کا لفظ ہے ؟
a) فارسی
b) ہندی
c) سنسکرت
d) پنجابی