شادی بیاہ کے مجمع میں اسے ارباب گائیں اور حاضرین لطف اٹھائیں ، کس نے کہا ہے
؟
a) میر تقی میر
b) واجد علی شاہ
c) سیدامداد امام
d) مرزا رفیع سودا
آزاد غزل
آزاد غزل کا پہلا تجربہ کس نے کیا؟
a) ظفر علی خاں
b) بہادر شاہ ظفر
c) اقبال
d) ظفر اقبال
آزاد غزل اور غزل میں فرق کہا ں برتا
جاتا ہے ؟
a) ارکان
b) بحر
c) وزن
d) قافیہ
ظفر اقبال کے علاوہ اور کس شاعر نے آزاد غزل لکھی ہے ؟
a) ابن انشا
b) خاظر غزنوی
c) قتیل شفائی
d) سفیان صفی
مثنوی