مثنوی
کس زبان کا لفظ ہے؟
a) فارسی
b) ہندی
c) پنجابی
d) عربی
مثنوی
کا لفظ مشتق ہے۔
a) منثٰی سے
b) مثنات سے
c) مثنٰی سے
d) کوئی نہیں
مثنوی کے لغوی معنی
ہیں۔
a) دو دو والا
b) تین تین والا
c) فرمائش
d) کھلنا
کسی واقعے کو منظوم شکل میں بیان کرنا کہلاتاہے ؟
a) مثنوی
b) رباعی
c) مرثیہ
d) قصیدہ
مثنوی میں کوئی تاریخی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیان کیا جاتا ہے۔
a) واقعہ
b) عشق ومحبت
c)اخلاق وفلسفہ
d) یہ سب بیان ہوسکتے ہیں
اُردو میں عموما مثنویاں لکھی گئی ہیں۔
a) 3قسم کی
b) 5قسم کی
c) 7قسم کی
d) 12 قسم کی