ادب کی اصطلاح
میں کہنے کی چیز کو کیا کہتے ہیں ؟
a) ناول
b) قصہ
c) کہانی
d) افسانہ
داستان کی وہ کون
سی خصوصیت ہے جو اسے ناول سے منفرد کرتی ہے ؟
a) فوق الفطرت عناصر
b) پلاٹ
c) طوالت
d) موضوع
داستان کہانی
کی کون سی قسم ہے ؟
a)
جدید
b) قدیم
c) درمیانی
d) متوسط
ناول
ناول اردو میں
کون سی زبان سے آیا ہے؟
a) فرانسیسی
b)
عربی
c) انگریزی
d) فارسی
ناول کون سی زبان کا لفظ ہے ؟
a) انگریزی
b) فارسی
c) سنسکرت
d) اطالوی