کس مثنوی میں جنگ وجدال کا واقعہ بیان کیا جاتا ہے؟
a) رزمیہ
b) بزمیہ
c) مذہبی
d)مقتلیہ
کس مثنوی میں عشقیہ قصے یا داستان رقم کی جاتی ہے۔
a) رزمیہ
b) بزمیہ
c) مذہبی
d)مقتلیہ
مثنوی کے ہر شعر کے دونوں مصرعے ہوتے ہیں؟
a) ہم ردیف
b) ہم قافیہ
c) ہم وزن
d) ہم موضوع
اُردومیں
زیادہ مثنویوں کے موضوعات کیا ہیں ؟
a) تہذیبی
b) ثقافتی
c) عشقیہ
d) برجستہ
رباعی
رباعی کا لفظ
کس زبان کا ہے ؟
a) فارسی
b) عبرانی
c) ہندی
d) عربی